بے اولادوں کے لیے بیش بہا قیمتی نسخہ
بے اولادوں کے لیے بیش بہا قیمتی نسخہ
سنیاسیوں کے ایسے نسخے حاصل کیے ہیں
یقیناًتبدیلی محسوس کرئے گئے ۔اور آپ کی بیماری دور ہو جائے گئی۔
ھوالشافی:بے اولادی جتنی پرانی ہو ۔علاج معالجہ کر کے تھک گئے ہو اس کے لیے آزمودہ اور قابل یقین ٹوٹکہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
عورت :ایک کپ عرق گلاب اور ایک کپ چائے والا خالص عرق سونف ملا کر دونوں کو ہلکا نیم گرم کر کے صرف ماہواری کے دنوں میں صبح و شام پی لے ۔
مرد: شوہر اسپغول ثابت صاف کر کے دو بڑے چمچ دودھ میں ملا کر حسب ضرورت چینی اس کی کھیر بنا ئے۔را ت کو پکا کر رکھ دئے اور صبح اٹھ کر کھا لے ۔جس دن بیوی اوپر والے عرقیات استعمال کرئے گی اسی دنوں میں آپ نے یہ کھیر کھانی ہے
ھوالشافی:الائیچی چھوٹی،سرمہ سفید ،ماجو،طباشیر انڈیا،کمر کس،مائیں،موصلی سفیدانڈیا ۔ہر ایک 10گرام
گری۔منقی،خشخاش ہر ایک 250گرام۔۔چاول سرخ،بادام مغز ہر ایک آدھا پاؤ۔۔۔سپاری 5تولہ۔۔۔۔مغز پستہ،زیرہ سفید،گوند کیکر،گوند کتیرا،مصری ہر ایک آدھا کلو
تمام چیزوں کو پیس کر ایک بڑا چمچ نیم گرم دودھ کے ہمراہ صبح و شام مرد و عورت دونوں استعمال کریں۔
بشکریہ
فیسبک پیجز
فیسبک گروپس
Comments
Post a Comment