معجون شباب آور - طاقت کا خزانہ - مردوں کے لیے غذائی ٹانک

    شباب آوار معجون - طاقت کا خزانہ
ریگ ماہی 
جندبدستر
خراطین مصفی
عقر قرحا
لونگ
جائفل
جنسگ
جڑپان
سب چار تولہ
کشتہ چاندی پانچ تولہ
مغز بادام۔مغز اخروٹ ۔کاجو ۔پستہ۔چلغوزہ ۔ سب پانچ تولہ۔
زعفران چارتولہ
ورق نقرہ تین تولہ
شہد آدھا کلو
آپ پیاز آدھا کلو اگر سفید پیاز کا ہوتو بہتر ہے
زیتون کا تیل دس تولہ
  کڑاہی میں شہد ڈال کر آپ پیاز آدھا کلو ڈال کر دھیمی آگ پر خشک کریں باقی
اجزا سفوف کی شکل میں شامل کریں آگ سے اتار کے خوب مکس کریں بعد میں چاندی کے ورق اور زعفران ڈال کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہے
خوراک پانچ تولہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
بہترین غذائی ٹانک ہے شوگر مریض بھی احتیاط سے استعمال کر سکتے ہیں 

بشکریہ
فیسبک پیجز
فیسبک گروپس

Comments

  1. اللّٰہ کے خدا کا خوف کرو کشتہ چاندی 5تولہ زعفران 4 تولہ باقی ادویات 4تولہ کے حساب سے۔اور مقدار خوراک 5تولہ ۔ کوئی بندہ مارنا ہے اپنے۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے