سپرمز کی کمی - جریان - احتلام
موصلی سفید حسب ضرورت لے کر سفوف بنا لیں ۔ رات کے وقت ایک تولہ لے کر ڈیڑھ پاؤ گاے کے دودھ میں ڈال کر پکائیں، یہاں تک کے آدھا رہ جاوےمٹی کے کورے پیالہ میں ڈال کر رکھ دیں صبح حسب ذائقہ میٹھا ڈال کر استعمال کریں۔
جریان - احتلام - سرعت انزال - رقت منی - سپرمز کی کمی
نصاب چالیس روز
جماع اور کھٹی اشیا سے پرھیز لازم ہے۔
بشکریہ
فیسبک پیجز
فیسبک گروپس
Comments
Post a Comment