سفوف مجلوقین - مشت زنی

سفوف مجلوقین . مشت زنی (مٹھ مارنے) والوں کے لئے تحفہ. جو جوان بچپن کی غلط کاریاں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ھوں شرمندگی سے دو چار ھوں اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ھوگا علاوہ ازیں اس میں کرمہائے تولید بافراط پیدا ھوجاتے ھیں قوت مردمی از سر نو عود کر آتی ھے مرد صحیح معنوں میں قابل اولاد ھوجاتا ھے اس کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ بکثرت پیدا ھوتا ھے بلکہ حدت و رقت بھی دور ھو جاتی ھے اور قدرتی طور پر مادہ قوام کی مانند گاڑھا ھو جاتا ھے اخراج نہیں ھوتا الغرض اسے استعمال کرنے والے بیحد خوش ھونگے اور بڑی بڑی قیمتی دوائوں کو بھول جائیں گے میں نے یہ نسخہ خود اپنے بیشمار مریضوں پر استعمال کیا ھے بہت مفید ھے اور تجربہ شدہ ھے استعمال کرنے والا خود اسکی تعریف بتائیگا

 اجزاء تالمھانہ. بیج بند. تخم اٹنگن. ھر ایک دس گرام شقاقل مصری. موصلی سفید. موصلی سیاہ. ھر ایک بیس گرام پھول 
مکھانہ. آرد سنگھاڑہ. ھر ایک چالیس گرام کمر کس . ساٹھ گرام کھانڈ سب کے برابر وزن 

بنانے کی ترکیب ان تمام اجزاء کو الگ الگ کوٹ کر یکجان کرلیں اور محفوظ رکھیں خوراک نو ماشہ ھمراہ دودھ خالص گائے صبح شام پرھیز بادی لال مرچ و بڑا گوشت بفضل تعالی شفاء من جانب اللہ حرام کاموں کا انجام دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائ کا موجب ھے پرھیز گاری ھزاروں عبادتوں سے بہتر عبادت ھے جس میں خوف خدا ھو. نماز کا اھتمام فرمائیں فاسد خیالات کو دل سے نکال دیں

بشکریہ
فیس بک پیجز

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے