انتشاری قھوہ - ظہور احمد رضا صاحب والا
انتشاری قھوہ
نسخہ
جائفل1گرام جاوتری 1گرام بادیان خطائ 2 پھول گل مدار(زھریلے نہ ھوں) تازہ تین عدد اور سفوف ثمر خشخاش5 گرام
ترکیب: 4کپ پانی میں ابالیں ا کپ رہ جانے پر چھان کر نوش جاں فرمائیں نوٹ ھمسفر کی غیر مجودگی میں استعمال نہ کریں اور وقت مخصوص سے 1 گھنٹہ پہلے استعمال کریں
بشکریہ
ظھور احمد رضاصاحب
فیس بک پیجز
Comments
Post a Comment