گھٹنوں میں خلا پیدا ہو جانا

عمر کی زیادتی، وزن کی زیادتی اور جریان کی زیادتی کی وجہ سے کچھ لوگوں کی گھٹنوں کی ہڈیوں میں خلا پیدا ہونے لگتا ہے اور درد رہنے لگتا ہے اور بعض اوقات گھٹنوں کے خلا کے درمیان والا لیکوڈ خشک ہوجاتا ہے۔ اس بنا پر گھٹنے سوج جاتے ہیں۔ درد ناقابل برداشت ہوجاتا ہے اور چلنا محال ہو جاتا ہے۔ ہڈیوں کے ساتھ والے پٹھے بھی سخت ہو کر چھوٹے ہوجاتے ہیں اور بندہ ٹانگیں چوڑی کرکے چلتا ہے۔ شدید درد کی وجہ سے چلنا انتہائی تکلیف دہ ہوجاتا ہے۔ اس صورت حال میں درجِ ذیل نسخہ استعمال کریں۔

ھوالشافی

 سنڈھ، بدھارا، مغز کرنجوہ، فلفل دراز، اسگندھ ہم وزن لے کر باریک پیس لیں اور نیم گرم دودھ کے ساتھ چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ صبح شام استعمال کریں۔

 سورنجاں شیریں، برگ سنامکی، پوست ہلیلہ زرد، مصبر، قسط شیریں، ہم وزن پیس کر بڑے سائز کے کیپسول میں بھر لیں۔ اور صبح شام نونی جوس 6 بڑے چمچ نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں۔

گھٹنوں پر Gyno Massage Oil کی صبح شام مالش کریں۔ اور گھٹنوں کو روئی لپیٹ کر رکھیں اور جب چلنا پھرنا ہو اس سے پہلے نیم گرم پانی سے دھولیں۔

 مچھلی کا تیل ایک چمچ دن میں دو بار استعمال کریں۔

 وزن کی زیادتی کو کنٹرول کریں۔ زیادہ بوجھ مت اٹھائیں


................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

معجون شباب آور - طاقت کا خزانہ - مردوں کے لیے غذائی ٹانک