حب رشک - مقوی باہ - اعصاب و بدن

یہ نسخے صرف اہل حکماء حضرات کے لیے ہیں۔ ناتجربہ کاری نقصان دہ ہے۔ بنانے والے خود ذمےدار ہوں گے۔

حب رشک

سم الفار سفید مدبر1ماشہ۔ مشک 2ماشہ۔ ملا کر خوب 2 گھنٹےخوب کھرل کریں۔ اس کے بعد بادام مقشر ایک ایک کرکے ڈالتے جائیں اور کوٹتے جائیں جب تک ایک بادام حل نہ ہو دوسرا مت ڈالیں۔ اس طرح 80بادام شامل کرکے نخودی بنالیں۔۔۔

ایک گولی رات بعداز طعام ہمراہ دودھ نیم سیر استعمال کروائیں۔

اعصاب و دماغ۔ باہ و بدن کے لیے بہت مقوی دوا ہے۔

بشکریہ
.عبدالحسیب احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے