قوت باہ / بلڈ پریشر / کولیسڑول / ایام خرابی


کلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔اور اگر مندرجہ بالا ہدایت.نسخے  کے مطابق استعمال کریں تو اور بھی مفید ھے
اجزائے نسخہ 
ایک کپ کلونجی کے بیج دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بو
ان تمام اجزاءکوصاف کرکے  پیس لیں۔
طریقہ استعمال و فوائد 
ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھالیں۔
اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں
اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔
کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتاہے۔
اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے.جن 
خواتین کے ایام میں خرابی ھے یا کم آتے ھیں ان کے لیے بھی مفید ھے

بشکریہ
فیس بک پیجز

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے