مردانہ کمزوری . سرعت انزال . جریان . احتلام
مردانہ کمزوری کے لیے نسغہ پیش کررہا ہوں ان لوگوں کے لیے جو علاج کروا کروا کر مایوس ہوچکے ہیں. ساتھ طلاء بھی عنایت کررہا ہوں تاکہ نفس کے پٹھوں میں جو لاگری ہو وہ بھی دور ہوجائے ایک ماہ کا مکمل علاج ہے.یہ نسغہ آپ کی ہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا
. کشتہ شنگرف لھسن والا ایک تولہ . سلاجیت خالص چھے ماشہ .زعفران چھے ماشہ . عنبر خالص ایک ماشہ . کچلہ مدبر چھے ماشہ .ریگ ماہی ایک تولہ .ورق سونا ایک ماشہ . سب سے پہلے جو شنگرف کشتہ کی ہے اسے چار گھنٹے رگڑائی کریں پھر تمام اجزاء ملاکر ایک گھنٹہ رگڑائی کریں شہد ملاکر دو رتی کی گولی تیار کریں ایک گولی شام 4 بجے ایک گولی دودہ ایک گلاس اور مکھن ایک چھٹانک کے ساتھ استعمال کریں.ایک ماہ میں آپ مکمل ٹھیک ہوجائیں گے.
:کشتہ شنگرف کی تیاری .
ایک پائو لھسن کا نگدہ بنائیں اس کے درمیان شنگرف ایک تولہ رکھ دیں اب اس نگدہ کو ایک کڑاہی کے دمیان میں رکھ دیں اور ایک چینی کا پیالہ نگدہ کے اوپر الٹا رکھ دیں اب کڑاہی میں ریت بھر دیں اس کڑاہی کو چولھے پر رکھ کر نیچے چار گھنٹے ہلکی آنچ جلائیں پھر شنگرف نکال لیں اسی طرح تین عمل کریں شنگرف اعلی کشتہ ہوگی.
:طلاء .
زیتون کا تیل ایک پائو .روغن بیضہ مرغ دو تولے جائفل ایک تولہ .جاوتری ایک تولہ .دار چینی ایک تولہ .لونگ ایک تولہ .عقر قرحا ایک تولہ . بہیر بوٹی ایک تولہ. کچلہ ایک چھٹانک .پیاز دو عدد .لھسن گھنڈی دو عدد .سب اجزاء کو زیتون کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تمام اجزاء جل جائیں تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان کر محفوظ کرلیں . رات کو آلہ تناسل پر لگاکر ہلکی مالش کریں صبع دھولیں نوٹ رات کو عضو پر پانی نہ لگنے دیں .دو ہفتے مالش کریں .
فوائد
مردانہ کمزوری . سرعت انزال . جریان . احتلام اور اعصابی کمزری کا خاتمہ کرتا ہے یہ میں نے آج ان مریضوں کے لیے لکھا ہے جو مایوس ہوچکے ہیں.
Comments
Post a Comment