جوہر حیات میں اضافہ / جوہر مردانہ / منی بینک

جوہر حیات میں اضافہ / جوہر مردانہ / منی بینک
سنسکرت میں اس کو بیرج کہا جاتا ہے منی بیرج ساتویں دھاتو ہے جو سلسلہ وار پیدا ہوتی ہے جب خون یہاں آتا ہے تو پک کر منی بن جاتی ہے جو منی بوقت ضرورت خارج ہوتی ہے اس کا یہ آخری ٹھکانا ہے اس منی میں باریک باریک ذرے ہوتے ہیں جو خورد بین کے ذریعے نظر آتے ہیں جنہیں سپرم بھی کہتے ہیں اس منی کی درستگی پر اولاد کا ہونا مانا گیا ہے اگر اس میں نقص ہو تو اولاد نہیں ہو سکتی اور اللہ جسے چاہے عطا کر دے اور جسے نہ چاہے کچھ بھی نہ دے
ثعلب مصری 3 تولہ
مصطگی رومی 3 تولہ
سفید موصلی 3 تولہ
ثعلب پنجہ 3 تولہ
خشک سنگھاڑا 3 تولہ
مغز بنولہ 3 تولہ
ان سب کا سفوف بنا لیں  صبح  آدھا کلو دودھ میں ایک چمچ سفوف ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھیر بن جاۓ پھر ایک چھٹانک مغر اخروٹ اور بادام ڈال کر نوش فرمائیں

................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے