کشتہ زنجفر(شنگرف) انتہائی مجرب المجرب - قوت باہ - پرانی دردیں - پٹھوں کی طاقت
کشتہ زنجفر(شنگرف) انتہائی مجرب المجرب
زنجفر 1 تولہ نر چڑیا کے درمیان دے کر سی دیں ۔ اس نر چڑیا کو جنگلی کبوتر میں دے کر سی دیں۔ اس کبوتر کو مرغ دیسی میں سی کر 1 چھٹانک کچا سوتر لپیٹ کر تین سیر گائے کے گھی میں بریاں کریں۔پھر آگ تیز کر دیں کے آگ اوپر لگ جاوے جب سب جل جاوے تو سرد ہونے پر زنجفر نکال کر تقریبا آدھا کلو دریائی مچھلی کے دانےمیں دے کر گائے کے گھی میں پکائیں جب سرخ ہو تو نکال لیں ۔سرد ہونے پر زنجفر نکال کر کھرل کرکے محفوظ کر لیں
خوراک آدھا سے ایک چاول حسب برداشت مکھن میں رکھ کر صبح شام
تیس سال سے کم اور غیر شادی شدہ حضرات کو احتیاط سے استعمال کروائیں بلکہ تیس سال سے کم افراد کو استعمال نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے
فائدہ - قوت باہ - پرانی دردیں - پٹھوں کی طاقت
عام لوگ تجربہ مت کریں نقصان کا اندیشہ ہے
بشکریہ
فیسبک پیجز
فیسبک گروپس
Comments
Post a Comment