سرعت انزال - احتلام - انتہائی مجرب نسخہ
ارد سنگھاڑا۔ ارد پھلی کیکر۔ ثمر برگد۔ اسگند ناگوری۔ بیج کونچ۔ بہوپھلی۔ موچرس۔ ہر ایک 1تولہ۔
مغز پنبہ دانہ 2 تولہ۔ ثعلب مصری 6ماشہ۔ کمرکس 2تولہ۔ تخم اوٹنگن 10ماشہ۔ گوکھرو کلاں 2.5تولہ۔ تالمکھانہ مدبر 1.5تولہ(بھیڑ کے دودھ میں 2دن تر کر کے نکال کر خشک کریں مدبر ہوگا)۔ شِیر برگد 2.5تولہ۔ مغز تخم تمرہندی 3تولہ۔ تخم لاجونتی 1.5تولہ۔ ورق نقرہ 25عدد۔ کشتہ قلعی 2تولہ۔ مغز چہار 4تولہ۔
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں۔
خوراک بقدر 6ماشہ صبح و شام ہمراہ مسکہ 5تولہ ملا کر کھلائیں۔
بشکریہ
فیس بک پیجز
Comments
Post a Comment