کشتہ شنگرف اکسیر صفت برائے باہ

کشتہ شنگرف اکسیر صفت برائے باہ
دو تولہ شنگرف ایک بڑے سفید پیاز میں رکھ کر اوپر گندم کے آٹے کی انچ بھر تہہ ملفوف کردیں. آٹا قدرے سوکھ کر سخت ہو جائے تو سات سیر اپلے کی گڑھے میں آگ دیں.ٹھنڈا ہونے پر شنگرف نکال کر سوتی کپڑے کی ایک تہہ دے کر روہو مچھلی ثابت ایک کلو کے پیٹ کو صاف کر کے اس میں رکھ کر پیٹ کو دھاگے سے سی دیں. اب ایک کلو دیسی گھی کڑاہی میں ہلکی آگ پر رکھ کر مچھلی کو اس میں اتنی دیر تلیں کہ مچھلی کا رنگ براؤن ہو جائے. پھر مچھلی سے نکال کر پیس کر محفوظ رکھیں.
خوراک : ایک چاول سے چار چاول تک حسب طاقت ہمراہ دودھ کی چھٹانک ملائی.سات خوراک ازکار رفتہ کو کافی ہیں.
مچھلی اور گھی بھی اعلی مقوی ہیں حسب طاقت خوراک کریں.
پرہیز : فقط کھٹی شے نہیں کھانی.

بشکریہ
لالا بشیر احمد المشہور درویش بابا سنیاسی موضع غورغشتی حضرو اٹک وال
فیس بک پیجز

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے