طلا بچھو - سریع الاثر کہ پہلے دن اثر دکھائے

طلا بچھو

   اتنا سریع الاثر کہ پہلے دن اثر دکھائے
دھی ۔گوبر بھینس۔بول خر ۔ہر ایک نصف سیر
 ۔یکجان کرکے ھنڈیا میں ڈال کر اوپر سوراخ دار ڈھکنا دے کر ۔۔10۔۔دن دھوپ میں رکھیں ۔اس میں بچھو پیدا ہو جائیں گے ۔اس وقت اس میں مندرجہ ذیل ادویہ کا سفوف ڈال دیں ۔خراطین ۔فرفیون ۔پوسٹ بیخ کنیر سفید ۔بیر بہرٹی ۔جونک ۔پہوکر مول ۔کوکنار ۔دار ھلد ۔اسگند ناگوری ۔ایک ایک تولہ ۔چند دن کے اندر بچھو یہ سفوف کھا جائیں گے ۔پھر انہیں چمٹی سے نکال کر شیشی میں ڈال کر منہ بند کر کے کھچڑی میں دم پخت کریں ۔نصف گھنٹے بعد نکالیں تیل ھو گا لیجئے تمام بیرونی عوارضات دور کرنے والا اعلی طلاء تیار ھے ۔

بشکریہ
فیس بک پیجز

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے