بے اولادوں کے لیے بیش بہا قیمتی نسخہ
سنیاسیوں کے ایسے نسخے حاصل کیے ہیں
یقیناًتبدیلی محسوس کرئے گئے ۔اور آپ کی بیماری دور ہو جائے گئی۔
ھوالشافی:بے اولادی جتنی پرانی ہو ۔علاج معالجہ کر کے تھک گئے ہو اس کے لیے آزمودہ اور قابل یقین ٹوٹکہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
عورت :ایک کپ عرق گلاب اور ایک کپ چائے والا خالص عرق سونف ملا کر دونوں کو ہلکا نیم گرم کر کے صرف ماہواری کے دنوں میں صبح و شام پی لے ۔
مرد: شوہر اسپغول ثابت صاف کر کے دو بڑے چمچ دودھ میں ملا کر حسب ضرورت چینی اس کی کھیر بنا ئے۔را ت کو پکا کر رکھ دئے اور صبح اٹھ کر کھا لے ۔جس دن بیوی اوپر والے عرقیات استعمال کرئے گی اسی دنوں میں آپ نے یہ کھیر کھانی ہے
ھوالشافی:الائیچی چھوٹی،سرمہ سفید ،ماجو،طباشیر انڈیا،کمر کس،مائیں،موصلی سفیدانڈیا ۔ہر ایک 10گرام
گری۔منقی،خشخاش ہر ایک 250گرام۔۔چاول سرخ،بادام مغز ہر ایک آدھا پاؤ۔۔۔سپاری 5تولہ۔۔۔۔مغز پستہ،زیرہ سفید،گوند کیکر،گوند کتیرا،مصری ہر ایک آدھا کلوتمام چیزوں کو پیس کر ایک بڑا چمچ نیم گرم دودھ کے ہمراہ صبح و شام مرد و عورت دونوں استعمال کریں۔
................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج
Comments
Post a Comment