طلاء اکسیری(Tila Aksiri)
طلاء اکسیری !!!!!!!
ایک ایسا مریض جسکی عمر 40 سال جسکا عضو پیچھے سے بہت پتلا تھا اور کمزوری بھی تھی اسے پہلی بار بناکر دیا گیا 21 دن استعمال کیا 21 دن میں طاقت بھی بحال ہوگئی تھی
نسخہ خاص طلاء اکسیری !!!!
روغن بادام 4 تولہ
روغن مالکنگی تولہ
روغن تارپین تولہ
روغن جمال گوٹہ تولہ
روغن بیضہ مرغ تولہ
روغن ارنڈی تولہ
مشک کستوری خالص اصلی = آدھا ماشہ
طریقہ استعمال !!!!!
تمام اجزاء کو ایک شیشی میں ڈال دیں نسخہ تیار ہے استعمال کےلیئے سر اور نچلا حصہ چھوڑ کر صبح و شام 2 قطرے جذب کریں ہلکی مالش سے !!!
تحریر !!!!
ڈاکٹر زمان صابر صاحب
................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج
Comments
Post a Comment