سرعت انزال
Surat-e-Anzal سرعت انزال - Premature Ejaculation
سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال - انزال منی - منی خارج ہونا- نکل جانا - باہر نکل آنا
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
جماع کی حالت میںمنی کا جلد خارج نہ ھونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ کچھہ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھہ حکمائاس بات کا قائل ہے
کہ قوت امساک مختلف طبا ئع کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی
حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے
بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت
ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کی وجوہات
عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص - مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا - ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا
ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے
خارج ہو جا تی ہےمباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی کثرت جماع ، بے وقت کا جماع
شوق مباشرت
اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
Premature ejaculation: (PE) occurs when a man experiences orgasm and expels semen soon after sexual activity and with minimal penile stimulation. It has also been called early ejaculation, rapid ejaculation, rapid climax, premature climax, and (historically) ejaculatio praecox. There is no uniform cut-off defining "premature", but a consensus of experts at the International Society for Sexual Medicine endorsed a definition including "ejaculation which always or nearly always occurs prior to or within about one minute".The International Classification of Diseases (ICD-10) applies a cut-off of 15 seconds from the beginning of sexual intercourse. Hong argued that rapid ejaculation is an evolutionary adaptation.Although men with premature ejaculation describe feeling that they have less control over ejaculating, it is not clear if that is true, and many or most average men also report that they wish they could last longer. Men's typical ejaculatory latency is approximately 4–8 minutes.The opposite condition is delayed ejaculation.Men with PE often report emotional and relationship distress, and some avoid pursuing sexual relationships because of PE-related embarrassment.[6] Compared with men, women consider PE less of a problem,but several studies show that the condition also causes female partners distress.
(1)
طِلاء مبہّی (موٹا ) مُمسِک - ٹائمنگ
قوتِ باہ اور امساک ( ٹائمنگ ) کو بڑھاتا ہے۔
پوست بیخ آکھ 20 گرام، - آک کی جڑکاچھلکا
برادہ ٔکچلہ10 گرام، - سفوف کچلہ
پوست بیخ کنیر سفید20 گرام ،- کنیرکی جڑکاچھلکا
سب کو کوٹ کر عرق کیوڑہ اور زُہرہ گاؤ( گاۓ کا پتہ ) میں کھرل کر کے گولیاں بنائیں
بوقت ضرورت پوست خشخاش ( خشخاش کاڈوڈہ ) کے پانی میں گھِس کرعضو خاص پر لگائیں۔
تقریباً تین گھنٹہ بعد مجامعت کریں۔
................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج
Comments
Post a Comment