ذکاوت حس(Zakawat e Hiss)

ذکاوت حس(Zakawat e Hiss)

مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے عضو خاص کی حس نہایت تیز ہو جاتی ہے  اور عورت کا خیال دل میں آنے سے ، سیکسی رسائل پڑھنے سے ، رسائل میں فحش تصاویر دیکھنے سے ، فلموں اور ڈراموں میں شہوت انگیز نظارے دیکھنے سے اعضاء مخصوص سے ایک رقیق سی رطوبت کا اخراج ہونے لگتا ہے  بعض اوقات موٹر سائیکل چلاتے ہو ‏jump‏ لگنے سے ، یا کپڑے کی رگڑ سے بھی رطوبت کا اخراج ہو جاتا ہے جس سے دن بدن کمزوری محسوس ہوتی ہے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں عضو سکڑ جاتا ہے انتشار بالکل نہیں ہوتا عورت کے پاس بیٹھنے سے یا فون پر دو چار شہوت انگیز باتیں کرنے سے شہوت آ جاتی ہے اورلیس دار قطرے خارج ہونے لگتے ہیں اور شہوت ٹوٹ جاتی ہے بندہ فعل جماع نہیں کر سکتا نہایت ہی شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے  80% ایسے لوگ ہیں جو عورت کی شکل دیکھ لیں تو فورا" انتشار آ جاتا ہے اور ساتھ ہی لیس دار قطرے خارج ہو کر انتشار ختم ہو جاتا ہے یہ سب ان غلطیوں کی سزا ہے جو خلاف فطرت کیں تھیں اب ان کا مداوا ممکن نہیں تو نہایت مشکل ضرور ہے ، بڑی جدوجہد کرنا پڑتی ہے تب جاکر کچھ نہ کچھ فائدہ ہوتا ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے نامردی کس کو کہتے ہیں ؟ یہیں سے شروع ہوتی ہے جب کسی کام کے نہ رہے

(2)
حب ذکاوت حس
پارہ ایک تولہ
طباشیر دو تولہ
کافور ایک تولہ
قلعی ایک تولہ
الائچی خورد دو تولہ
ترکیب ..
قلعی کو پگھلا کر پارہ میں ملاکر چلھبند کریں اور چار گھنٹے رگڑائی کریں اب باقی اشیاء ملاکر چار گھنٹے رگڑائی کریں جب پارہ کی چمک ختم ہوجائے تو تیار ہے.
استعمال..
.ایک ماشہ صبع و شام مکھن میں ملاکر کھلائیں


(1)
ھوالشافی
کشتہ قلعی 5 گرام
کشتہ نقرہ 5 گرام
دونوں کو مکس کر لیں صبح روزانہ نہار منہ مکھن سے استعمال کریں
ثعلب مصری 3 تولہ
مصطگی رومی3 تولہ
کلونجی 3 تولہ
گوند کتیرا 3 تولہ
کیکر پھلی 3 تولہ
اسپغول چھلکا 3 تولہ
موصلی سفید 3 تولہ
ستاور 3 تولہ
بیج بند 3 تولہ
کاہو 3 تولہ
ان سب کا باریک پاوڈر بنا لیں صبج و شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
اچھے رزلٹ کے لۓ ایک نمبر اوریجنل ادویات کا ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ کی بجاۓ نقصان ہو گا۰


................................................................................................................................
بشکریہ
فیس بک پیجز
مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے
دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal
طب اور کیمیا کے کمالات
حکیم لوگ۔۔۔
Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے
حکیم لوگ Hakeem panal
الطب و الکیمیا جدید
فروغ علم الطب و سنیاس
الطب و الکیمیا جدید
حکیمی نسخے
Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

Comments

  1. السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
    آپ کا فون نمبر بھیج دیں آپ سے بات کرنی ہے

    ReplyDelete
  2. اچھی معلونات پڑھیں۔۔
    ہمارے ساتھ بھی مسٔلہ ہے۔ کیسے شئر کریں۔ آپ ہی کچھ مدد کریں

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے