Posts

Showing posts from August, 2017

سپرمز کی کمی - جریان - احتلام

موصلی سفید حسب ضرورت لے کر سفوف بنا لیں ۔ رات کے وقت ایک تولہ لے کر ڈیڑھ پاؤ گاے کے دودھ میں ڈال کر پکائیں، یہاں تک کے آدھا رہ جاوےمٹی کے کورے پیالہ میں ڈال کر رکھ دیں صبح حسب ذائقہ میٹھا ڈال کر استعمال کریں۔ جریان - احتلام - سرعت انزال - رقت منی - سپرمز کی کمی نصاب چالیس روز جماع اور کھٹی اشیا سے پرھیز لازم ہے۔ بشکریہ فیسبک پیجز فیسبک گروپس

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے

سنکھیا(سم الفار) - قوت باہ - دودھ گھی خوب ہضم کرے سم الفار (سنكهيا) استعمال كرانا ہر كسى كے بس كى بات نہيں مگر ذيل كى تركيب بے ضر اور كيمياى هے ہر مزاج كے موافق دودھ گهى خوب هضم كرتا هے باه اور امساک كا خوب لطف اٹهايا جا سكتا هے هفتہ عشره كے بعد هى آدمى بيتاب هو جاتا هے  سردى كا موسم اسكے استعمال كے ليے  اچها هے سم الفار باريک پيس كر ركھ ليں بقدر1 گرام اگ كے انگاره پر ڈال ديں جيسے هى دھواں اٹهے اس كے اوپر ايک خالى گلاس اوندها ركھ ديں دهواں گلاس ميں جم جاے گا اس ميں گرم دودھ ڈال كر پى جائيں دھویں سے آنکھیں دور رکھیں۔ بشکریہ فیسبک پیجز فیسبک گروپس

مادہ تولید(منی)کوگاڑھا - بودار - وزنی

مادہ تولید(منی)کوگاڑھا - بودار - وزنی موصلی سفید بارہ تولہ تالمکھانہ بارہ تولہ الائچی سبز بارہ تولہ اسپغول بارہ تولہ کوزہ مصری بارہ تولہ ترکیب تیاری مثل غبار بنا کر محفوظ رکھیں آدھا تولہ ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ صبح شام نیم گرم لیں۔ بشکریہ فیسبک پیجز فیسبک گروپس

معجون شباب آور - طاقت کا خزانہ - مردوں کے لیے غذائی ٹانک

    شباب آوار معجون - طاقت کا خزانہ ریگ ماہی  جندبدستر خراطین مصفی عقر قرحا لونگ جائفل جنسگ جڑپان سب چار تولہ کشتہ چاندی پانچ تولہ مغز بادام۔مغز اخروٹ ۔کاجو ۔پستہ۔چلغوزہ ۔ سب پانچ تولہ۔ زعفران چارتولہ ورق نقرہ تین تولہ شہد آدھا کلو آپ پیاز آدھا کلو اگر سفید پیاز کا ہوتو بہتر ہے زیتون کا تیل دس تولہ   کڑاہی میں شہد ڈال کر آپ پیاز آدھا کلو ڈال کر دھیمی آگ پر خشک کریں باقی اجزا سفوف کی شکل میں شامل کریں آگ سے اتار کے خوب مکس کریں بعد میں چاندی کے ورق اور زعفران ڈال کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہے خوراک پانچ تولہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں بہترین غذائی ٹانک ہے شوگر مریض بھی احتیاط سے استعمال کر سکتے ہیں  بشکریہ فیسبک پیجز فیسبک گروپس

کشتہ زنجفر(شنگرف) انتہائی مجرب المجرب - قوت باہ - پرانی دردیں - پٹھوں کی طاقت

کشتہ زنجفر(شنگرف) انتہائی مجرب المجرب  زنجفر 1 تولہ  نر چڑیا کے درمیان دے کر سی دیں ۔ اس نر چڑیا کو جنگلی کبوتر میں دے کر سی دیں۔ اس کبوتر کو مرغ دیسی میں سی کر 1 چھٹانک کچا سوتر لپیٹ کر تین سیر گائے کے گھی میں بریاں کریں۔پھر آگ تیز کر دیں کے آگ اوپر لگ جاوے جب سب جل جاوے تو سرد ہونے پر زنجفر نکال کر تقریبا آدھا کلو دریائی مچھلی کے دانےمیں دے کر گائے کے گھی میں پکائیں  جب سرخ ہو تو نکال لیں ۔سرد ہونے پر زنجفر نکال کر کھرل کرکے محفوظ کر لیں خوراک آدھا سے ایک چاول حسب برداشت مکھن میں رکھ کر صبح شام تیس سال سے کم اور غیر شادی شدہ حضرات کو احتیاط سے استعمال کروائیں بلکہ تیس سال سے کم افراد کو استعمال نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے فائدہ - قوت باہ - پرانی دردیں - پٹھوں کی طاقت عام لوگ تجربہ مت کریں نقصان کا اندیشہ ہے بشکریہ فیسبک پیجز فیسبک گروپس

سفوف مجلوقین - مشت زنی

سفوف مجلوقین . مشت زنی (مٹھ مارنے) والوں کے لئے تحفہ. جو جوان بچپن کی غلط کاریاں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ھوں شرمندگی سے دو چار ھوں اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ھوگا علاوہ ازیں اس میں کرمہائے تولید بافراط پیدا ھوجاتے ھیں قوت مردمی از سر نو عود کر آتی ھے مرد صحیح معنوں میں قابل اولاد ھوجاتا ھے اس کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ بکثرت پیدا ھوتا ھے بلکہ حدت و رقت بھی دور ھو جاتی ھے اور قدرتی طور پر مادہ قوام کی مانند گاڑھا ھو جاتا ھے اخراج نہیں ھوتا الغرض اسے استعمال کرنے والے بیحد خوش ھونگے اور بڑی بڑی قیمتی دوائوں کو بھول جائیں گے میں نے یہ نسخہ خود اپنے بیشمار مریضوں پر استعمال کیا ھے بہت مفید ھے اور تجربہ شدہ ھے استعمال کرنے والا خود اسکی تعریف بتائیگا  اجزاء تالمھانہ. بیج بند. تخم اٹنگن. ھر ایک دس گرام شقاقل مصری. موصلی سفید. موصلی سیاہ. ھر ایک بیس گرام پھول  مکھانہ. آرد سنگھاڑہ. ھر ایک چالیس گرام کمر کس . ساٹھ گرام کھانڈ سب کے برابر وزن  بنانے کی ترکیب ان تمام اجزاء کو الگ الگ کوٹ کر یکجان کرلیں اور محفوظ رکھیں...

حب رشک - مقوی باہ - اعصاب و بدن

یہ نسخے صرف اہل حکماء حضرات کے لیے ہیں۔ ناتجربہ کاری نقصان دہ ہے۔ بنانے والے خود ذمےدار ہوں گے۔ حب رشک سم الفار سفید مدبر1ماشہ۔ مشک 2ماشہ۔ ملا کر خوب 2 گھنٹےخوب کھرل کریں۔ اس کے بعد بادام مقشر ایک ایک کرکے ڈالتے جائیں اور کوٹتے جائیں جب تک ایک بادام حل نہ ہو دوسرا مت ڈالیں۔ اس طرح 80بادام شامل کرکے نخودی بنالیں۔۔۔ ایک گولی رات بعداز طعام ہمراہ دودھ نیم سیر استعمال کروائیں۔ اعصاب و دماغ۔ باہ و بدن کے لیے بہت مقوی دوا ہے۔ بشکریہ .عبدالحسیب احسن

طلا بچھو - سریع الاثر کہ پہلے دن اثر دکھائے

طلا بچھو    اتنا سریع الاثر کہ پہلے دن اثر دکھائے دھی ۔گوبر بھینس۔بول خر ۔ہر ایک نصف سیر  ۔یکجان کرکے ھنڈیا میں ڈال کر اوپر سوراخ دار ڈھکنا دے کر ۔۔10۔۔دن دھوپ میں رکھیں ۔اس میں بچھو پیدا ہو جائیں گے ۔اس وقت اس میں مندرجہ ذیل ادویہ کا سفوف ڈال دیں ۔خراطین ۔فرفیون ۔پوسٹ بیخ کنیر سفید ۔بیر بہرٹی ۔جونک ۔پہوکر مول ۔کوکنار ۔دار ھلد ۔اسگند ناگوری ۔ایک ایک تولہ ۔چند دن کے اندر بچھو یہ سفوف کھا جائیں گے ۔پھر انہیں چمٹی سے نکال کر شیشی میں ڈال کر منہ بند کر کے کھچڑی میں دم پخت کریں ۔نصف گھنٹے بعد نکالیں تیل ھو گا لیجئے تمام بیرونی عوارضات دور کرنے والا اعلی طلاء تیار ھے ۔ بشکریہ فیس بک پیجز

طلاء برائے مجلوک / نفس کا ڈھیلا / ٹیڑھا پن

طلاء برائے مجلوک نفس کا ڈھیلا ٹیڑھا پن کے لیے اجزاء لونگ ایک تولہ دار چینی ایک تولہ جائفل ایک تولہ جاوتری ایک تولہ عقر قرحا ایک تولہ بہر بوٹی ایک تولہ شننگرف ایک تولہ سنڈھ ایک تولہ روغن بیضہ مرغ ایک تولہ روغن چمبیلی ایک تولہ روغن زیتون ایک پائو روغن اجوائن ایک تولہ ریگ ماہی ایک تولہ کچلہ دو تولہ آب پیاز پانچ تولہ آب لھسن پانچ تولہ تیاری تمام روغن کو کسی برتن میں ڈالیں اور باقی اشیاء کو موٹا سفوف کرکے ڈال دیں آگ پر پکائیں جب تمام اشیاء جل کر بروئن ہوجائیں تو اتار کر پن لیں تیار ہے استعمال رات کو نفس پر پانچ منٹ مالش کرکے سوجائیں صبع نیم گرم پانی سے دھو لیں فوائد نفس کے ہر قسم کی لاگری ٹیڑھا پن اور ڈھیلا کے لیے مفید ہے بشکریہ فیس بک پیجز

سرعت انزال - احتلام - انتہائی مجرب نسخہ

ارد سنگھاڑا۔ ارد پھلی کیکر۔ ثمر برگد۔ اسگند ناگوری۔ بیج کونچ۔ بہوپھلی۔ موچرس۔  ہر ایک 1تولہ۔ مغز پنبہ دانہ 2 تولہ۔ ثعلب مصری 6ماشہ۔  کمرکس 2تولہ۔ تخم اوٹنگن 10ماشہ۔ گوکھرو کلاں 2.5تولہ۔ تالمکھانہ مدبر 1.5تولہ(بھیڑ کے دودھ میں 2دن تر کر کے نکال کر خشک کریں مدبر ہوگا)۔ شِیر برگد 2.5تولہ۔ مغز تخم تمرہندی 3تولہ۔ تخم لاجونتی 1.5تولہ۔ ورق نقرہ 25عدد۔ کشتہ قلعی 2تولہ۔ مغز چہار 4تولہ۔ تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں۔ خوراک بقدر 6ماشہ صبح و شام ہمراہ مسکہ 5تولہ ملا کر کھلائیں۔ بشکریہ فیس بک پیجز

طِلاء مُلذّذ - لذت جماع - قوت امساک - منی گاڑھی

طِلاء مُلذّذ لذتِ جماع میں اِضافہ کرتا ہے  قوتِ اِمساکِ منی کو بڑھاتا ہے۔ عاقر قرحا، سہاگہ خام، کافور۔  ہم وزن لے کر باریک پیس کر شہد حسبِ ضرورت میں ملائیں اور عضو مخصوص پر طِلاء کریں۔ ایک ساعت گزرنے کے بعد  ضماد کو کپڑے سے صاف کر کے مشغولِ کار ہوں۔ بشکریہ فیس بک پیجز

احتلام / سرعت انزال / جریان / قوت باہ

موصلى سفيد ايك پاؤ  بليله 2 توله ثعلب پنجه 10 توله ،موصلى سفيد كو ادها كلو دوده‍ ميں جوش ديں جب  دوده‍ خشک هوجاے تو موصلى کو ساے ميں ايك هفته رکه‍  ديں تاكه سخت هوجاے روزانه موصلى كو مكس كرتے رهيں تاكه خراب نه هوجاے ، موصلى اور ثعلب پنجه الگ الگ پيس ليں اور بليله بهى  پيس ليں  ،ململ سے چهان  ليں سب أدويه كو مكس كركے 40 عدد ورق چاندى شامل كريں، اصلى شهد كى مدد سے چنے كے برابر گولياں بنايئں ،روزانه 2 گولى گرم دوده‍ كے ساته‍ شام كو كهايئں ،فوائد! احتلام، سرعت، جريان اور قوت باه كے ساته‍ ساته‍ عام جسمانى كمزورى كے ليے بهى مفيد هے ، ، بشکریہ فیس بک پیجز

انتشاری قھوہ - ظہور احمد رضا صاحب والا

انتشاری قھوہ نسخہ    جائفل1گرام جاوتری  1گرام  بادیان خطائ 2 پھول  گل مدار(زھریلے نہ ھوں) تازہ تین عدد اور   سفوف ثمر خشخاش5 گرام    ترکیب: 4کپ پانی میں ابالیں ا کپ رہ جانے پر چھان کر نوش جاں فرمائیں  نوٹ   ھمسفر کی غیر مجودگی میں استعمال نہ کریں  اور وقت مخصوص سے 1  گھنٹہ  پہلے استعمال کریں بشکریہ ظھور احمد رضاصاحب فیس بک پیجز

کشتہ شنگرف اکسیر صفت برائے باہ

کشتہ شنگرف اکسیر صفت برائے باہ دو تولہ شنگرف ایک بڑے سفید پیاز میں رکھ کر اوپر گندم کے آٹے کی انچ بھر تہہ ملفوف کردیں. آٹا قدرے سوکھ کر سخت ہو جائے تو سات سیر اپلے کی گڑھے میں آگ دیں.ٹھنڈا ہونے پر شنگرف نکال کر سوتی کپڑے کی ایک تہہ دے کر روہو مچھلی ثابت ایک کلو کے پیٹ کو صاف کر کے اس میں رکھ کر پیٹ کو دھاگے سے سی دیں. اب ایک کلو دیسی گھی کڑاہی میں ہلکی آگ پر رکھ کر مچھلی کو اس میں اتنی دیر تلیں کہ مچھلی کا رنگ براؤن ہو جائے. پھر مچھلی سے نکال کر پیس کر محفوظ رکھیں. خوراک : ایک چاول سے چار چاول تک حسب طاقت ہمراہ دودھ کی چھٹانک ملائی.سات خوراک ازکار رفتہ کو کافی ہیں. مچھلی اور گھی بھی اعلی مقوی ہیں حسب طاقت خوراک کریں. پرہیز : فقط کھٹی شے نہیں کھانی. بشکریہ لالا بشیر احمد المشہور درویش بابا سنیاسی موضع غورغشتی حضرو اٹک وال فیس بک پیجز

مردانہ طاقت برداشت سے باہر

مردانہ طاقت برداشت سے باہر جن کا عضو نہیں اٹھتا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس نسخہ کے فوائد ذیادہ نہیں لکھتا یہ نسخہ اپنی تعریف آپ ہے کلونجی 50 گرام شہد خالص 500 گرام بہر بوٹی 50 عدد گڑ 50 گرام مصطگی رومی 50 گرام ان سب کو مکس کر لیں یہ معجون سا بن جاۓ گا صبح و شام خالی پیٹ  آدھا چائے کا چمچ استعمال کریں بشکریہ عرفان حیدر بٹ فیس بک پیجز

طلا - بیربوٹی / مالکنگنی / جمالگھوٹہ

طلا   بیربوٹی / مالکنگنی / جمالگھوٹہ ایک تولا بیربوٹی ایک تولا مالکنگنی ایک تولا جمالگھوٹہ ان تینوں کو کھرل کریں یہاں تک اس کا پیسٹ تیل نما بن جائے تو اس میں روغن مرغ دس تولا ایک ایک قطرہ ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب سب تیل کھرل سے حل ھو جائے تو محفوظ کریں استعمال ایک قطرہ فوائد عضو کے جملہ امراض میں مفید ھے بشکریہ فیس بک پیجز

معجون ممسک / ٹائمنگ

معجون ممسک / ٹائمنگ برگ قنب 64 تولہ-  روغن ذرد 24 تولہ۔ برگ کو روغن میں بریاں کریں۔ شہد 16 تولہ اور چینی 32 تولہ کا قوام کرکے معجون بنائیں۔ دو سے تین ماشہ تک ہمراہ دودھ رات سوتے ہوئے بشکریہ فیس بک پیجز

عضوخا ص کی قوت اور سختی

:سنبل50گرام،جاوتری50گرام،جوزبوا50گرام،دارچینی100گرام،تل سیاہ100گرام تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں 1300گرام،خالص شہد ملا لیں معجون تیار ہے مقدارخوراک::3گرام روزانہ صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::عضوخا ص کو قوت اور سختی حاصل ہوتی ہے جریان احتلام پیشاب کے قطرے آنا اور امساک میں لاجواب اثر رکھتی ہے بشکریہ فیس بک پیچز

قوت باہ / بلڈ پریشر / کولیسڑول / ایام خرابی

کلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔اور اگر مندرجہ بالا ہدایت.نسخے  کے مطابق استعمال کریں تو اور بھی مفید ھے اجزائے نسخہ  ایک کپ کلونجی کے بیج دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بو ان تمام اجزاءکوصاف کرکے  پیس لیں۔ طریقہ استعمال و فوائد  ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھالیں۔ اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتاہے۔ اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے.جن  خواتین کے ایام میں خرابی ھے یا کم آتے ھیں ان کے لیے بھی مفید ھے بشکریہ فیس بک پیجز

مردانہ کمزوری . سرعت انزال . جریان . احتلام

مردانہ کمزوری کے لیے نسغہ پیش کررہا ہوں ان لوگوں کے لیے جو علاج کروا کروا کر مایوس ہوچکے ہیں. ساتھ طلاء بھی عنایت کررہا ہوں تاکہ نفس کے پٹھوں میں جو لاگری ہو وہ بھی دور ہوجائے ایک ماہ کا مکمل علاج ہے.یہ نسغہ آپ کی ہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا .                                             کشتہ شنگرف لھسن والا ایک تولہ .  سلاجیت خالص چھے ماشہ .زعفران چھے ماشہ . عنبر خالص ایک ماشہ . کچلہ مدبر چھے ماشہ .ریگ ماہی ایک تولہ .ورق سونا ایک ماشہ .                                                   سب سے پہلے جو شنگرف کشتہ کی ہے اسے چار گھنٹے رگڑائی کریں پھر تمام اجزاء ملاکر ایک گھنٹہ رگڑائی کریں شہد ملاکر دو رتی کی گولی تیار کریں ایک گولی شام 4 بجے ایک گولی دودہ ایک گلاس اور مکھن ایک چھٹانک کے ساتھ استعمال کریں.ایک ماہ میں آپ مکمل ٹھیک ہوجائیں گے.  ...

موصلی سفید

موصلی سفید Arundinaceum دیگرنام۔ فارسی میں موصلی سفید بنگالی میں سادا موصلی گجراتی میں دھولی موصلی اور سنسکرت میں شویت موصلی کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ موصلی سفید کا پودا ڈیڈھ دو فٹ اونچا ہوتاہے جو موسم برسات میں پہاڑوں کی ڈھلانوں پر خودرو پیداہوتاہے۔پتے کھجور کے پتوں کی طرح نوک دار ،زردی مائل سبز جن کا ذائقہ قدرے میٹھا کھٹا اور تھوڑا چکناہوتاہے۔ساون بھادوں میں پودے کے درمیان سے گھیکوار کی طرح پتہ نکالتاہے پھول مجزی جس میں چھ پنکھڑیاں ہوتی ہیں ۔پھل چھوٹی الائچی کے برابر ہوتاہے موصلی کی جڑ تین سے پانچ انچ لمبی نکلتی ہے۔ہر پودے کے نیچے چھ سات موصلیاں ہوتی ہیں جو شکن دار سفید ہوتی ہے اوران کا مزہ پھیکا لعاب دار ہوتاہے ان جڑوں کو بھادوں کے آخر میں اکھاڑ لیاجاتاہے۔ مقام پیدائش۔ کشمیر ،کوہ مری ،ڈلہوزی ،شملہ چکروتہ کے علاوہ ست پڑا کوہ ارولی اور پربت بندھیا چل وغیرہ پر پیداکرتی ہے۔ اقسام ۔ موصلی کی ایک قسم اور ہے جو بہت چھوٹی ہوتی ہے اس کو موصلی دکھنی کہتے ہیں اور تیسری موصلی سیاہ ہے۔ مزاج۔ گرم ایک خشک درجہ دوم۔ افعال ۔ مقوی باہ ،مولد منی مغلظ منی۔ استعمال ۔ موصلی بدن کو ...

گھٹنوں میں خلا پیدا ہو جانا

عمر کی زیادتی، وزن کی زیادتی اور جریان کی زیادتی کی وجہ سے کچھ لوگوں کی گھٹنوں کی ہڈیوں میں خلا پیدا ہونے لگتا ہے اور درد رہنے لگتا ہے اور بعض اوقات گھٹنوں کے خلا کے درمیان والا لیکوڈ خشک ہوجاتا ہے۔ اس بنا پر گھٹنے سوج جاتے ہیں۔ درد ناقابل برداشت ہوجاتا ہے اور چلنا محال ہو جاتا ہے۔ ہڈیوں کے ساتھ والے پٹھے بھی سخت ہو کر چھوٹے ہوجاتے ہیں اور بندہ ٹانگیں چوڑی کرکے چلتا ہے۔ شدید درد کی وجہ سے چلنا انتہائی تکلیف دہ ہوجاتا ہے۔ اس صورت حال میں درجِ ذیل نسخہ استعمال کریں۔ ھوالشافی  سنڈھ، بدھارا، مغز کرنجوہ، فلفل دراز، اسگندھ ہم وزن لے کر باریک پیس لیں اور نیم گرم دودھ کے ساتھ چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ صبح شام استعمال کریں۔  سورنجاں شیریں، برگ سنامکی، پوست ہلیلہ زرد، مصبر، قسط شیریں، ہم وزن پیس کر بڑے سائز کے کیپسول میں بھر لیں۔ اور صبح شام نونی جوس 6 بڑے چمچ نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں۔ گھٹنوں پر Gyno Massage Oil کی صبح شام مالش کریں۔ اور گھٹنوں کو روئی لپیٹ کر رکھیں اور جب چلنا پھرنا ہو اس سے پہلے نیم گرم پانی سے دھولیں۔  مچھلی کا تیل ایک چمچ دن می...

جلق - نامردی - مردانہ طاقت

جلق کے مریضوں کیلئے حیات. نامردوں کیلئے مردانہ طاقت بحال کرتی ھے. غضب کی قوت پیدا ہوجاتی ہے ہیراہینگ بھیڑکےدودھ میں گھول کر ایک باریک کپڑہ اس میں بھگوکررات بھر تررکھ کر سائے میں خشک کرلیں. جب استعمال کرناہو بکری کے دودھ میں تر کرکے رات کو عضوتناسل پر لپیٹ کر صبح اتارکردوسرالپیٹ دیں تین دن یہ عمل دھرائیں. بشکریہ حکیم سعید سولہوی ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

سرعت انزال - عقرقرحا / تخم ریحان

سرعت انزال عقرقرحا ایک تولہ۔ تخم ریحان آٹھ تولہ۔ مصری 9 تولہ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں ایک پاؤ دودھ کے ساتھ صبح نہار منہ و شام کو سونے سے قبل استعمال کریں۔ مدت استعمال 25 یوم ہے۔ ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

جوہر حیات میں اضافہ / جوہر مردانہ / منی بینک

جوہر حیات میں اضافہ / جوہر مردانہ / منی بینک سنسکرت میں اس کو بیرج کہا جاتا ہے منی بیرج ساتویں دھاتو ہے جو سلسلہ وار پیدا ہوتی ہے جب خون یہاں آتا ہے تو پک کر منی بن جاتی ہے جو منی بوقت ضرورت خارج ہوتی ہے اس کا یہ آخری ٹھکانا ہے اس منی میں باریک باریک ذرے ہوتے ہیں جو خورد بین کے ذریعے نظر آتے ہیں جنہیں سپرم بھی کہتے ہیں اس منی کی درستگی پر اولاد کا ہونا مانا گیا ہے اگر اس میں نقص ہو تو اولاد نہیں ہو سکتی اور اللہ جسے چاہے عطا کر دے اور جسے نہ چاہے کچھ بھی نہ دے ثعلب مصری 3 تولہ مصطگی رومی 3 تولہ سفید موصلی 3 تولہ ثعلب پنجہ 3 تولہ خشک سنگھاڑا 3 تولہ مغز بنولہ 3 تولہ ان سب کا سفوف بنا لیں  صبح  آدھا کلو دودھ میں ایک چمچ سفوف ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھیر بن جاۓ پھر ایک چھٹانک مغر اخروٹ اور بادام ڈال کر نوش فرمائیں ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمال...

سرعت انزال - برگد / بوہڑ کے پھل والی

 سرعت انزال برگد یعنی بوہڑ کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اور اس میں برابر وزن میں مصری ملا کر اسے 1تولہ کی مقدار میں گائے کے دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں۔ مدت استعمال 40 یوم ہے ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

سرعت انزال / سوزاک

سرعت انزال  سمندر سوکھ اور مصری برابر وزن لیں اور اچھی طرح پیس لیں اور روزانہ پانچ ماشہ کی مقدار میں تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرنا سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔ ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

طِلاء مبہّی (موٹا ) مُمسِک - ٹائمنگ

طِلاء مبہّی (موٹا )  مُمسِک - ٹائمنگ  قوتِ باہ اور امساک ( ٹائمنگ ) کو بڑھاتا ہے۔ پوست بیخ آکھ 20 گرام، - آک کی جڑکاچھلکا  برادہ ٔکچلہ10 گرام،   -   سفوف کچلہ  پوست بیخ کنیر سفید20 گرام ،- کنیرکی جڑکاچھلکا  سب کو کوٹ کر عرق کیوڑہ اور زُہرہ گاؤ( گاۓ کا پتہ ) میں کھرل کر کے گولیاں بنائیں  بوقت ضرورت پوست خشخاش ( خشخاش کاڈوڈہ ) کے پانی میں گھِس کرعضو خاص پر لگائیں۔  تقریباً تین گھنٹہ بعد مجامعت کریں۔ ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

طلاء بے ضرر

طلاء بے ضرر بیر بہوٹی ۔لونگ ۔دارچینی۔  مالکنگنی۔پچاس گرام سب ۔۔۔ ۔روغن زیتون 250ملی۔ ۔۔سبکو روغن زیتون میں مکس کرلیں اور گندم میں دفن کردیں اک ہفتہ پھر اس شیشی سے نکال لیں اور ہلکی آنچ پر ساری چیزوں کو جلادیں تیل کو چھان لیں  پھر رات کو سونے سے پہلے زکر کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد طلاء عضو تناسل پر مالش کریں ۔نفس کی موٹائی اور لمبائی اپکو دس دن کے استعمال سے رزلٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ یہ طلاء ہر اناڑی بندہ بنا سکتا ہے مگر اسکے فوائد تجربے کی بنیاد پر ہونگے ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

موجز القانون - Book

Image
موجز القانون 1930ء      http://bit.ly/2tyQvy1 ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

شیر برگد - ممسک و مقوی اعضائے رئیسہ

شیر برگد۔ ماہیت۔ شیر برگد جسم پر لگ جائے تو یہ کالا نشان ڈال دیتا ہے۔چند بوندیں ہاتھ پر ڈال کر ملنے سے کالی بتیاں بن جاتی ہیں۔اور شیر برگد ہوا لگنے سے ربڑ کی طرح جم جاتا ہے۔ مزاج۔ سرد خشک درجہ سوم استعمال۔ برگد کا دودھ احتلام ،جریان،سرعت وغیرہ کیلئے بتاشے یا چینی میں ملاکر کھایا جاتا ہے اور ان ہی امراض میں برگد کی داڑھی کا سفوف بناکر چینی ملاکر استعمال کرتے ہیں۔برگد کے تازہ دودھ میں روئی تر کرکے کچرالی ران کو تحلیل کرتا ہے۔یا زیادتی مواد کی صورت میں ورم کو پھوڑ ڈالتا ہے۔ جب پاؤں میں بوائی پھٹی ہوئی ہوتو اس میں بڑ کا دودھ بھر دینے سے جلدی اچھی ہوجاتی ہے۔ خاص ترکیب۔ صبح کو چینی یا بتاشے میں اس کا دودھ دس بوند سے شروع کرکے ایک ایک بوند ہر روز بڑھاتے جائیں۔ بیس بوند تک دے کر ایک ایک بوند کم کرکے دس بوند پرلے آئیں۔یہ سوزاک ،احتلام ،جریان دمہ کھانسی اور دل کے امراض کے لئے مفید ہے۔ کان کے زخم کو اچھا کرنے اور کان کے کیڑوں کو ہلاک کرنے کیلئے برگد کا دودھ کان میں ٹپکایا جاتا ہے۔ رقت منی سرعت انزال جریان اور احتلام میں شیر برگد تنہا یا دیگر ادویہ کے ساتھ کھلاتے ہیں جو ان...

حب برائے زکاوت حس سرعت

حب برائے زکاوت حس سرعت پارہ ایک تولہ طباشیر دو تولہ کافور ایک تولہ قلعی ایک تولہ الائچی خورد دو تولہ ترکیب .. قلعی کو پگھلا کر پارہ میں ملاکر چلھبند کریں اور چار گھنٹے رگڑائی کریں اب باقی اشیاء ملاکر چار گھنٹے رگڑائی کریں جب پارہ کی چمک ختم ہوجائے تو تیار ہے. استعمال.. ایک ماشہ صبع و شام مکھن میں ملاکر کھلائیں ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

بے اولادوں کے لیے بیش بہا قیمتی نسخہ

سنیاسیوں کے ایسے نسخے حاصل کیے ہیں  یقیناًتبدیلی محسوس کرئے گئے ۔اور آپ کی بیماری دور ہو جائے گئی۔ ھوالشافی:بے اولادی جتنی پرانی ہو ۔علاج معالجہ کر کے تھک گئے ہو اس کے لیے آزمودہ اور قابل یقین ٹوٹکہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے عورت :ایک کپ عرق گلاب اور ایک کپ چائے والا خالص عرق سونف ملا کر دونوں کو ہلکا نیم گرم کر کے صرف ماہواری کے دنوں میں صبح و شام پی لے ۔ مرد: شوہر اسپغول ثابت صاف کر کے دو بڑے چمچ دودھ میں ملا کر حسب ضرورت چینی اس کی کھیر بنا ئے۔را ت کو پکا کر رکھ دئے اور صبح اٹھ کر کھا لے ۔جس دن بیوی اوپر والے عرقیات استعمال کرئے گی اسی دنوں میں آپ نے یہ کھیر کھانی ہے ھوالشافی:الائیچی چھوٹی،سرمہ سفید ،ماجو،طباشیر انڈیا،کمر کس،مائیں،موصلی سفیدانڈیا ۔ہر ایک 10گرام گری۔منقی،خشخاش ہر ایک 250گرام۔۔چاول سرخ،بادام مغز ہر ایک آدھا پاؤ۔۔۔سپاری 5تولہ۔۔۔۔مغز پستہ،زیرہ سفید،گوند کیکر،گوند کتیرا،مصری ہر ایک آدھا کلو تمام چیزوں کو پیس کر ایک بڑا چمچ نیم گرم دودھ کے ہمراہ صبح و شام مرد و عورت دونوں استعمال کریں۔ ............................................................

روغن کافور اکسیری

روغن کافور اکسیری تیزاب گندھک یا تیزاب شورا ۔۔1۔۔پاو کڑاہی میں ڈال کر ۔۔5۔۔یا۔۔10۔۔تولہ کافور چٹکی چٹکی ڈالتے جائیں اور ہلاتے جائیں حل ھوتا جائے گا ۔مکمل حل ہو جائے تو پانی کے چھینٹے ماریں ۔تقریبا ایک بڑا گلاس ۔کافور مکھن کی طرح اوپر آجائے گا ۔اتار کر کسی پیالی میں ڈال کر ۔بچوں کی پہنچ سے دور محفوظ رکھ دیں کھلے منہ دو ماہ بعد خود بخود تیل بن جائے گا لیجیئے کیمیا کی عظیم کنجی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔تیل کو جاری اور غواص کیجئے اور مراد پایئے ۔               جو پلٹے کایا *سو رنگے مایا ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات او...

کلید شفا - Book

Image
کلید شفا http://bit.ly/2hcAi8e ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

تحقیقات اسرار النبض - Book

Image
تحقیقات اسرار النبض     http://bit.ly/2ifdshk ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

ذکاوت حس(Zakawat e Hiss)

ذکاوت حس(Zakawat e Hiss) مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے عضو خاص کی حس نہایت تیز ہو جاتی ہے  اور عورت کا خیال دل میں آنے سے ، سیکسی رسائل پڑھنے سے ، رسائل میں فحش تصاویر دیکھنے سے ، فلموں اور ڈراموں میں شہوت انگیز نظارے دیکھنے سے اعضاء مخصوص سے ایک رقیق سی رطوبت کا اخراج ہونے لگتا ہے  بعض اوقات موٹر سائیکل چلاتے ہو ‏jump‏ لگنے سے ، یا کپڑے کی رگڑ سے بھی رطوبت کا اخراج ہو جاتا ہے جس سے دن بدن کمزوری محسوس ہوتی ہے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں عضو سکڑ جاتا ہے انتشار بالکل نہیں ہوتا عورت کے پاس بیٹھنے سے یا فون پر دو چار شہوت انگیز باتیں کرنے سے شہوت آ جاتی ہے اورلیس دار قطرے خارج ہونے لگتے ہیں اور شہوت ٹوٹ جاتی ہے بندہ فعل جماع نہیں کر سکتا نہایت ہی شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے  80% ایسے لوگ ہیں جو عورت کی شکل دیکھ لیں تو فورا" انتشار آ جاتا ہے اور ساتھ ہی لیس دار قطرے خارج ہو کر انتشار ختم ہو جاتا ہے یہ سب ان غلطیوں کی سزا ہے جو خلاف فطرت کیں تھیں اب ان کا مداوا ممکن نہیں تو نہایت مشکل ضرور ہے ، بڑی جدوجہد کرنا پڑتی ہے تب جاکر کچھ نہ کچھ فائدہ ہوتا ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے نامردی ...

معجون مغلظ

ایسے دوست و احباب جو مشت زنی کی وجوہات سے سرعت انزال /رقت منی اور امساک طبعی سے محروم ھو گئے ھیں - ان کے لئے انتہائی مجرب موئثر نادر و نایاب معجون مغلظ ھوالشافی! ثعلب مصری 10 تولہ ثعلب پنجہ 5 تولہ موصلی سفید انڈیا 5 تولہ موصلی سیاہ 5 تولہ بہمن سرخ 3 تولہ گوند کتیرا 3 تولہ تخم ریحان 2 تولہ شہد حسب ضرورت سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں اور اس میں شہد مکس کر لیں معجون شاھی مغلظ تیار ھے - ایک چمچ بڑی صبح +شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں. ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

امساک طبعی

ہو الشافی اسپند اجوائن خراسانی دانہ خشخاش لوانگ الائچی دارچینی تمام کو ہموزن لیکر کوٹ چھان لیں پهر تمام ادویہ کے برابر مصری ملا کر محفوظ کرلیں...تینوں ٹائم نصف چمچ غذاء کے آدھا گھنٹہ بعد لیں. فوائد: مقوی معدہ و مانع تبخیر ہے اور امساک طبعی پیدا کرتا ہے ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ

ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﮐﻮ ﺁﺩﮪ ﮐﻠﻮ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺵ ﺩﯾﮟ ﺟﺐ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺟﺬﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﭦ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﺑﺴﺒﺎﺳﮧ ﭘﺎﺅ،ﭘﺎﺅ ﻣﻼ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻄﻒ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺩﻭﮔﻨﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺒﺴﺘﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻟﻄﻒ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ۔ ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے Hakeem and Hakeem قدیم و جدید نسخہ جات اور علاج

طلاء اکسیری(Tila Aksiri)

طلاء اکسیری  !!!!!!! ایک ایسا مریض جسکی عمر 40 سال جسکا عضو پیچھے سے بہت پتلا تھا اور کمزوری بھی تھی اسے پہلی بار بناکر دیا گیا 21 دن استعمال کیا 21 دن میں طاقت بھی بحال ہوگئی تھی نسخہ خاص طلاء اکسیری !!!! روغن بادام  4 تولہ روغن مالکنگی   تولہ روغن تارپین   تولہ روغن جمال گوٹہ  تولہ روغن بیضہ مرغ  تولہ روغن ارنڈی    تولہ مشک کستوری خالص اصلی = آدھا ماشہ طریقہ استعمال !!!!! تمام اجزاء کو ایک شیشی میں ڈال دیں نسخہ تیار ہے استعمال کےلیئے سر اور نچلا حصہ چھوڑ کر صبح و شام 2 قطرے جذب کریں ہلکی مالش سے !!! تحریر !!!! ڈاکٹر زمان صابر صاحب ................................................................................................................................ بشکریہ فیس بک پیجز مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم ا...

طلاء زبردست(Tila Zabardust)

طلاء                                                                زیتون کا تیل ایک پائو .روغن بیضہ مرغ دو تولے جائفل ایک تولہ .جاوتری ایک تولہ .دار چینی ایک تولہ .لونگ ایک تولہ .عقر قرحا ایک تولہ . بہیر بوٹی ایک تولہ. کچلہ ایک چھٹانک .پیاز دو عدد .لھسن گھنڈی دو عدد .سب اجزاء کو زیتون کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تمام اجزاء جل جائیں تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان کر محفوظ کرلیں . رات کو آلہ تناسل پر لگاکر ہلکی مالش کریں صبع دھولیں نوٹ رات کو عضو پر پانی نہ لگنے دیں .دو ہفتے مالش کریں بشکریہ فیس بک پیج مجرب و آزمودہ نسخہ جات  خواتین و مرد حضرات کے لیے دیسی جڑی بوٹیاں Desi herbal طب اور کیمیا کے کمالات حکیم لوگ۔۔۔ Tib & Tibi Mashwaree طب اورطبی مشورے حکیم لوگ Hakeem panal الطب و الکیمیا جدید فروغ علم الطب و سنیاس الطب و الکیمیا جدید حکیمی نسخے

Jaryan -جریان

ﺟﺮﯾﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟ ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﺑﮍﯼ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ‏( 1 ‏) ﻣﻨﯽ ‏( 2 ‏) ﻣﺬﯼ ‏( 3 ‏) ﻭﺩﯼ ﺍﻭﻝ : ﺗﻮ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﺣﯿﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﯼ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮧ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﺳﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺩ ﮐﺮ ﻇﮩﻮﺭ ﭘﺰﯾﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮨﻠﮑﮯ ﭘﮭﻠﮑﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﭘﯿﺪﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮐﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﺳﺘﺮﺍﺣﺖ ﻣﯿﮟ ۔ ﺩﻭﺭﻡ : ﯾﮧ ﺍﻭﻝ ﺍﻟﺬﮐﺮ ﮐﯽ ﻧﺎﻗﺺ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﻣﻨﯽ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﻣﻘﺪﺍﺭﻣﯿﮟ ﻧﻤﻮ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺳﻮﺋﻢ : ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﻝ ﺍﻟﺬﮐﺮ ﮐﯽ ﻧﺎﻗﺺ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﮯ،ﯾﮧ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﻣﺬﯼ ﻭ ﻭﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﻓﺮﻕ ﻣﺬﯼ ﻣﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺎﺹ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﺩﯼ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺎﺹ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﺻﻮﻝ ﺫﮬﻦ ﻧﺸﯿﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﻢ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺬﯼ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﻢ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻻﺯﻡ ﻣﻠﺰﻭﻡ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﻘﯿﮧ ﮐﻮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ۔ ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﺯﺍﻟﮧ ﻋﻤﻮﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﻮﺟﻮﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺟﺴﻢِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺳﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﻮ ﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍً ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ...